واشنگٹن۔23اکتوبر (اے پی پی):جنوبی امریکی ملک چلی کے مغربی علاقے میں 6 درجے شدت کے زلزلے کےجھٹکے محسوس کئے گئے۔ا مریکی جیالوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کے جھٹکے جمعہ کو چلی کے مغربی علاقے میں محسوس کئے گئے جس کا مرکز زمین کی سطح سے 10 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔
چلی کے مغربی علاقے میں 6 درجے شدت کا زلزلہ

مزید خبریں