اسلام آباد ۔ 16 اکتوبر (اے پی پی) چوتھا پرائم منسٹر کپ قومی ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ (کل) پیر سے اسلام آباد میںشروع ہوگا۔ آرگنائزنگ سیکرٹری بلال ستی نے بتایا کہ ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے چھ ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں لاہور، گجرانوالہ، اسلام آباد، بہاولپور، آزاد جموں وکشمیر اور پشاور شامل ہیں۔ ٹورنامنٹ کے دوران بہتر ین کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو قومی ٹیم میں عالمی …
چوتھا پرائم منسٹرکپ قومی ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ (کل) شروع ہوگا
مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 16 اکتوبر (اے پی پی) چوتھا پرائم منسٹر کپ قومی ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ (کل) پیر سے اسلام آباد میںشروع ہوگا۔ آرگنائزنگ سیکرٹری بلال ستی نے بتایا کہ ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے چھ ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں لاہور، گجرانوالہ، اسلام آباد، بہاولپور، آزاد جموں وکشمیر اور پشاور شامل ہیں۔ ٹورنامنٹ کے دوران بہتر ین کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو قومی ٹیم میں عالمی کپ کےلئے شامل کیا جائے گا۔








