دبئی ۔ 07 فروری (اے پی پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بنگلہ دیش اور سری لنکا کے درمیان کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ کے وینیو ظہور احمد چوہدری سٹیڈیم، چٹاگانگ کی وکٹ کو اوسط سے بھی کم درجے کی قرار دیا ہے۔
چٹاگانگ کی وکٹ اوسط سے بھی کم درجے کی ہے،آئی سی سی