چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات سے پولینڈ نیو ی کے سربراہ کی ملاقات

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات سے پولینڈ نیو ی کے سربراہ کی ملاقات ۔ مہمان شخصیت کی جانب سے دہشت گردی کے خلاف پاک فوج کی کوششوں کی تعریف راولپنڈی۔ 20 مارچ (اے پی پی) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات سے پولینڈ نیو ی کے سربراہ ریئر ایڈمرل میروسلاءمورڈِل نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور بشمول علاقائی …

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات سے پولینڈ نیو ی کے سربراہ کی ملاقات ۔ مہمان شخصیت کی جانب سے دہشت گردی کے خلاف پاک فوج کی کوششوں کی تعریف

راولپنڈی۔ 20 مارچ (اے پی پی) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات سے پولینڈ نیو ی کے سربراہ ریئر ایڈمرل میروسلاءمورڈِل نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور بشمول علاقائی سلامتی اور دفاعی تعاون کے امور زیر غور آئے ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق یہ ملاقات جے ایس ہیڈ کوارٹر راولپنڈی میں ہوئی ۔مہمان شخصیت نے دہشت گردی کے خلاف پاک فوج کی کوششوں کی تعریف کی ۔

مزید خبریں

Leave a Reply