چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات سے آسٹریلین ہائی کمشنر مارگریٹ ایڈمسن کی ملاقات

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات سے آسٹریلین ہائی کمشنر مارگریٹ ایڈمسن کی ملاقات ، باہمی سلامتی اور دفاعی تعاون سمیت علاقائی صورتحال کے امور پر تبادلہ خیال راولپنڈی ۔ 26 اپریل (اے پی پی) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات سے آسٹریلین ہائی کمشنر مارگریٹ ایڈمسن نے ملاقات کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جے ایس ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی …

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات سے آسٹریلین ہائی کمشنر مارگریٹ ایڈمسن کی ملاقات ، باہمی سلامتی اور دفاعی تعاون سمیت علاقائی صورتحال کے امور پر تبادلہ خیال

راولپنڈی ۔ 26 اپریل (اے پی پی) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات سے آسٹریلین ہائی کمشنر مارگریٹ ایڈمسن نے ملاقات کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جے ایس ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں ہونے والی ملاقات کے دوران باہمی سلامتی اور دفاعی تعاون سمیت علاقائی صورتحال کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آسٹریلین ہائی کمشنر نے پاکستان کی مسلح افواج کی دہشت گردی کیخلاف جنگ میں قربانیوں اور اعلیٰ پیشہ وارانہ مہارت کو سراہا۔

Leave a Reply