اسلام آباد ۔ 15 مارچ (اے پی پی) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے کہا ہے پاکستان کی فوج دنیا کی بہترین فوج ہے،قوم بڑے سے بڑے چیلنج کا حل نکال لیتی ہے، پاکستان کے لوگ بردبار، انتہائی صبر و استقامت والے ہیں،پاکستان کیخلاف انتہائی مکروہ پروپیگنڈہ کیا گیا،پاکستانیت کے اوپر کبھی آنچ نہ آنے دیں، نوجوانوں کو گمراہ کرنے کی کوشش کو ناکام بنانے …
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات "قومیت اور پاکستانیت” کے موضوع پر سیمنار سے خطاب

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 15 مارچ (اے پی پی) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے کہا ہے پاکستان کی فوج دنیا کی بہترین فوج ہے،قوم بڑے سے بڑے چیلنج کا حل نکال لیتی ہے، پاکستان کے لوگ بردبار، انتہائی صبر و استقامت والے ہیں،پاکستان کیخلاف انتہائی مکروہ پروپیگنڈہ کیا گیا،پاکستانیت کے اوپر کبھی آنچ نہ آنے دیں، نوجوانوں کو گمراہ کرنے کی کوشش کو ناکام بنانے کے لئے مثبت کاوشیں بروئے کار لائیں جائیں ۔وہ جمعرات کوپاکستان انسٹیویٹ آف کنفلیکٹ اینڈ سکیورٹی سٹیڈیز کے زیر اہتمام "قومیت اور پاکستانیت” کے موضوع پر سیمنار سے خطاب کر رہے تھے ۔








