چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات سے ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 20 اپریل (اے پی پی) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات سے پا ک فضائےہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان نے جوائنٹ سٹاف ہیڈ کوارٹرزمیں ملاقات کی۔ اس ملاقات میں پاک فضائیہ کی آپریشنل تیاریوں کے امور زیر بحث آئے۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی نے پاک فضائیہ کی آپریشنل اور تربیتی معیارات کو سراہا۔ …

اسلام آباد ۔ 20 اپریل (اے پی پی) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات سے پا ک فضائےہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان نے جوائنٹ سٹاف ہیڈ کوارٹرزمیں ملاقات کی۔ اس ملاقات میں پاک فضائیہ کی آپریشنل تیاریوں کے امور زیر بحث آئے۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی نے پاک فضائیہ کی آپریشنل اور تربیتی معیارات کو سراہا۔ ائےر چیف نے ہر طرح کے خطرات سے ملکی فضائی سرحدوں کے دفاع کے عزم کا اعادہ کیا۔