چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات کی صدر مملکت ممنون حسین سے ملاقات، دفاعی اور سیکیورٹی امور پر بریفنگ پاکستان کو اپنی دفاعی صلاحیت اورمسلح افواج کی دفاعی شعبوں میں تیاریوں پر پورا بھروسہ ہے، صدر مملکت ممنون حسین اسلام آباد ۔ 06 جون (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کو اپنی دفاعی صلاحیت اورمسلح افواج کی دفاعی شعبوں میں …
چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات کی صدر مملکت ممنون حسین سے ملاقات، دفاعی اور سیکیورٹی امور پر بریفنگ

مزید خبریں
چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات کی صدر مملکت ممنون حسین سے ملاقات، دفاعی اور سیکیورٹی امور پر بریفنگ
پاکستان کو اپنی دفاعی صلاحیت اورمسلح افواج کی دفاعی شعبوں میں تیاریوں پر پورا بھروسہ ہے، صدر مملکت ممنون حسین
اسلام آباد ۔ 06 جون (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کو اپنی دفاعی صلاحیت اورمسلح افواج کی دفاعی شعبوں میں تیاریوں پر پورا بھروسہ ہے۔صدر مملکت نے یہ بات چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات سے ملاقات کے دوران کہی جنہوں نے بدھ کو ایوان صدر میں صدر مملکت سے ملاقات کی۔چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیرمحمود حیات نے دفاعی اور سیکیورٹی امور پر صدر مملکت کو بریفنگ دی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی مسلح افواج وطن کے دفاع کے لیے پوری طرح چوکس ہیں۔








