اسلام آباد ۔ 21 مئی (اے پی پی) چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے وفاقی وزیر انسداد منشیات کنٹرول علی محمد خان مہر کو دل کا دورہ پڑنے سے اچانک انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سوگوار خاندان سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے چیئرمین سینیٹ نے مرحوم کی مغفرت اور درجات کی بلندی کے لئے اللہ تعالیٰ سے دعا کی۔چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ علی محمد …
چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کا وفاقی وزیر علی محمد خان مہر کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 21 مئی (اے پی پی) چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے وفاقی وزیر انسداد منشیات کنٹرول علی محمد خان مہر کو دل کا دورہ پڑنے سے اچانک انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سوگوار خاندان سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے چیئرمین سینیٹ نے مرحوم کی مغفرت اور درجات کی بلندی کے لئے اللہ تعالیٰ سے دعا کی۔چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ علی محمد خان کی جمہوریت کے فروغ اور سیاسی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا








