چیئرمین سینیٹ میاں رضاربانی اور سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے یادگارِ جمہوریت پر پھول چڑھائے

اسلام آباد ۔ 14 اگست (اے پی پی) یومِ آزادی کی تقریبات کے سلسلے میں پیر کوپارلیمنٹ ہاو¿س میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں چیئرمین سینیٹ میاں رضاربانی اور سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے یادگارِ جمہوریت پر پھول چڑھائے۔ اس موقع پرسیکرٹری سینٹ امجد پرویز ملک کے علاوہ قومی اسمبلی اور سینٹ کے اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔چیئرمین سینیٹ میاں رضاربانی نے کہا ہے …

اسلام آباد ۔ 14 اگست (اے پی پی) یومِ آزادی کی تقریبات کے سلسلے میں پیر کوپارلیمنٹ ہاو¿س میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں چیئرمین سینیٹ میاں رضاربانی اور سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے یادگارِ جمہوریت پر پھول چڑھائے۔ اس موقع پرسیکرٹری سینٹ امجد پرویز ملک کے علاوہ قومی اسمبلی اور سینٹ کے اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔چیئرمین سینیٹ میاں رضاربانی نے کہا ہے کہ آئین کے تحفظ اور پاسداری کے لیے قوم کو متحد ہونا پڑے گا۔

Leave a Reply