اسلام آباد ۔ 11 مئی (اے پی پی) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے امریکہ اور پاکستان کے مابین حالیہ تلخی اور متعلقہ معاملات پر وزارت خارجہ سے پیر کو جواب مانگ لیا۔ سینیٹ میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان نے جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس عوامی اہمیت کے معاملہ پر بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے لئے امتحان کی گھڑی ہے، ا
چیئرمین سینیٹ نے امریکہ اور پاکستان کے مابین متعلقہ معاملات پر وزارت خارجہ سے جواب مانگ لیا

مزید خبریں