چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ صدیق الفاروق کی ”اے پی پی“ سے گفتگو

لاہور۔13 نومبر(اے پی پی ) چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ محمد صدیق الفاروق نے کہا ہے کہ نیب پنجاب نے سابق چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ کی بدعنوانی کے خلاف کوئی قابل ذکر کامیابی حاصل نہیں کی ، ماضی میںنیب کے بعض حکام اس سلسلے میں سنجیدہ نہیں تھے۔ اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میری پوری کوشش کے باوجود 3 سال کے دوران سابق …

لاہور۔13 نومبر(اے پی پی ) چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ محمد صدیق الفاروق نے کہا ہے کہ نیب پنجاب نے سابق چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ کی بدعنوانی کے خلاف کوئی قابل ذکر کامیابی حاصل نہیں کی ، ماضی میںنیب کے بعض حکام اس سلسلے میں سنجیدہ نہیں تھے۔ اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میری پوری کوشش کے باوجود 3 سال کے دوران سابق چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ کی بدعنوانی کے خلاف نیب نے کوئی بڑی کامیابی نہیں کی، ریڈ وارنٹ جاری ہونے کے باوجود ابھی تک کچھ نہیں ہوا ہے. صدیق الفاروق نے امید ظاہر کی کہ اب یہ افراد کارروائی سے نہیں بچ سکتے اور ان کے خلاف مقدمات چلائے جائیں گے

Leave a Reply