چیئرمین نیب سے سیکرٹری وزارت خارجہ کی ملاقات

چیئرمین نیب سے سیکرٹری وزارت خارجہ کی ملاقات باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا اسلام آباد ۔ 5 جنوری (اے پی پی) قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس(ر) جاوید اقبال سے وزارت خارجہ کی سیکرٹری تہمینہ جنجوعہ نے نیب ہیڈکوارٹر میں ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔

چیئرمین نیب سے سیکرٹری وزارت خارجہ کی ملاقات
باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا

اسلام آباد ۔ 5 جنوری (اے پی پی) قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس(ر) جاوید اقبال سے وزارت خارجہ کی سیکرٹری تہمینہ جنجوعہ نے نیب ہیڈکوارٹر میں ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔

Leave a Reply