چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری اپنے عہدے سے سبکدوش ہو گئے

اسلام آباد ۔ 10 اکتوبر (اے پی پی)قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین قمر زمان چوہدری اپنے عہدے کی چار سالہ مدت پوری ہونے کے بعد منگل کو سبکدوش ہو گئے ہیں۔ اس موقع پر نیب ہیڈ کوارٹرز میں ان کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں نیب کے افسران اور ملازمین نے شرکت کی۔ نیب کے نئے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال (آج) بدھ کو …

اسلام آباد ۔ 10 اکتوبر (اے پی پی)قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین قمر زمان چوہدری اپنے عہدے کی چار سالہ مدت پوری ہونے کے بعد منگل کو سبکدوش ہو گئے ہیں۔ اس موقع پر نیب ہیڈ کوارٹرز میں ان کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں نیب کے افسران اور ملازمین نے شرکت کی۔ نیب کے نئے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال (آج) بدھ کو اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔

مزید خبریں

Leave a Reply