اسلام آباد ۔ 2 نومبر (اے پی پی) ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ حکومت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اور اعلیٰ تعلیم کے فروغ کےلئے عملی اقدامات کر رہی ہے، ویژن 2025ءکے تحت پلاننگ کمیشن نے ایک مربوط منصوبہ بندی کی ہے جس کے تحت پاکستان کے مختلف منصوبہ جات سمیت آزاد کشمیر ، گلگت بلتستان اور قبائلی علاقہ جات کےلئے ایک جامع منصوبہ تیار کیا ہے …
چیئرمین پلاننگ کمیشن سرتاج عزیز کا سی ڈبلیو پی کے اجلاس سے خطاب

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 2 نومبر (اے پی پی) ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ حکومت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اور اعلیٰ تعلیم کے فروغ کےلئے عملی اقدامات کر رہی ہے، ویژن 2025ءکے تحت پلاننگ کمیشن نے ایک مربوط منصوبہ بندی کی ہے جس کے تحت پاکستان کے مختلف منصوبہ جات سمیت آزاد کشمیر ، گلگت بلتستان اور قبائلی علاقہ جات کےلئے ایک جامع منصوبہ تیار کیا ہے جس پر تیزی سے کام جاری ہے۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے سی ڈبلیو پی کے اجلاس سے خطاب میں کیا۔ سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی نے سائنس و ٹیکنالوجی کے2.35 ارب روپے مالیت کے منصوبوں کی منظوری دی ۔








