اسلام آباد ۔ 5 اپریل (اے پی پی) قومی کمیشن برائے انسانی ترقی کی چیئرپرسن سابق سینیٹر رزینہ عالم خان نے کہا ہے کہ امن، انسانی حقوق، ترقی، تحفظ اور غربت کے مسائل وژن 2025ءکے اہداف کے تحت حل کرسکتے ہیںاور اسی طرح بین الاقوامی ایجنڈا کے ایس ڈی جیز میں بھی واضع ہیںکہ غربت، دہشتگردی اورتعلیم کے لئے بنائے گئے اہداف ملک میں رہنے والے تمام افراد کے حقوق …
چیئرپرسن این سی ایچ ڈی رزینہ عالم خان کا تعلیمی ماہرین کے اجلاس سے خطاب

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 5 اپریل (اے پی پی) قومی کمیشن برائے انسانی ترقی کی چیئرپرسن سابق سینیٹر رزینہ عالم خان نے کہا ہے کہ امن، انسانی حقوق، ترقی، تحفظ اور غربت کے مسائل وژن 2025ءکے اہداف کے تحت حل کرسکتے ہیںاور اسی طرح بین الاقوامی ایجنڈا کے ایس ڈی جیز میں بھی واضع ہیںکہ غربت، دہشتگردی اورتعلیم کے لئے بنائے گئے اہداف ملک میں رہنے والے تمام افراد کے حقوق و تحفظ اورترقی کے لئے ترتیب دیئے گئے ہیں۔ مذہب اورصنفی فرق کو مٹاتے ہوئے ہر فرد کوسماجی وثقافتی ترقی کا حق ، جاننے کاحق اورمعاشی ترقی میں شامل ہونے کاحق حاصل ہے۔








