چکوال ۔ 25 جنوری (اے پی پی) وزیر مملکت و چیئرپرسن بی آئی ایس پی، ایم این اے ماروی میمن نے کہا ہے کہ بی آئی ایس پی دنیا کے بہترین سوشل سیفٹی نیٹس میں سے ایک ہے، وزیر اعظم محمد نواز شریف اور وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی ہدایات کے مطابق ہم اسے دنیا کی نمبر 1 قومی سماجی و اقتصادی رجسٹری (این ایس ای آر) بنانے کیلئے …
چیئرپرسن ماروی میمن کافیلڈ ٹیموں کے ٹریننگ سیشن سے خطاب

مزید خبریں
چکوال ۔ 25 جنوری (اے پی پی) وزیر مملکت و چیئرپرسن بی آئی ایس پی، ایم این اے ماروی میمن نے کہا ہے کہ بی آئی ایس پی دنیا کے بہترین سوشل سیفٹی نیٹس میں سے ایک ہے، وزیر اعظم محمد نواز شریف اور وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی ہدایات کے مطابق ہم اسے دنیا کی نمبر 1 قومی سماجی و اقتصادی رجسٹری (این ایس ای آر) بنانے کیلئے پُر عزم ہیں۔ ان خیالات کا اظہار وزیر مملکت و چیئرپرسن بی آئی ایس پی، ایم این اے ماروی میمن نے چکوال میں سبکون کی جانب سے بی آئی ایس پی کے نئے غربت سروے میں فیلڈ ٹیموں کیلئے منعقدہ تربیتی ورکشاپ کے دوران کیا۔اس موقع پرسیکرٹری بی آئی ایس پی یاسمین مسعودبھی موجود تھیں۔








