راولپنڈی۔20 اکتوبر(اے پی پی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے قطر کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمان الثانی نے یہاں ملاقات کی۔ہفتہ کو آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ملاقات کے دوران سیکیورٹی اورباہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاکستان علاقائی امن اور استحکام …
چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے قطر کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمان الثانی کی ملاقات

مزید خبریں
راولپنڈی۔20 اکتوبر(اے پی پی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے قطر کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمان الثانی نے یہاں ملاقات کی۔ہفتہ کو آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ملاقات کے دوران سیکیورٹی اورباہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاکستان علاقائی امن اور استحکام کے لئے اپنا مثبت کردار جاری رکھے گا۔








