چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ملک میں جاری شجرکاری مہم کے سلسلے میں سپریم کورٹ گارڈن میں سیپلنگ کاپودہ لگایا

اسلام آباد ۔ 08 مارچ (اے پی پی) چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ملک میں جاری شجرکاری مہم کے سلسلے میں جمعہ کو سپریم کورٹ گارڈن میں سیپلنگ کاپودہ لگایا ۔ اس موقع پر سپریم کورٹ کے دیگرجج صا حبان بھی موجود تھے۔