چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے کوئٹہ میں پولیس اہلکار کی گاڑی کی ٹکر سے ہلاکت کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس حکام سے رپورٹ طلب کر لی

اسلام آباد ۔ 28 جون (اے پی پی) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے کوئٹہ میں پولیس اہلکار کی گاڑی کی ٹکر سے ہلاکت کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس حکام سے رپورٹ طلب کر لی۔ پولیس اہلکار ایم پی اے مجید اچکزئی کی گاڑی سے ٹکرا کر جاں بحق ہو گیا تھا۔ چیف جسٹس نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب کر لی …

اسلام آباد ۔ 28 جون (اے پی پی) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے کوئٹہ میں پولیس اہلکار کی گاڑی کی ٹکر سے ہلاکت کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس حکام سے رپورٹ طلب کر لی۔ پولیس اہلکار ایم پی اے مجید اچکزئی کی گاڑی سے ٹکرا کر جاں بحق ہو گیا تھا۔ چیف جسٹس نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔

Leave a Reply