چین، صنعتی اداروں کا منافع 5 ٹریلین یوآن سے تجاوز کر گیا

بیجنگ۔27اکتوبر (اے پی پی):چین کے قومی ادارہ برائے شماریات کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق جنوری سے ستمبر کے دوران مقررہ سائز سے بڑے صنعتی اداروں کا مجموعی منافع 5228.16 ارب یوآن رہا ۔ رپورٹ کے مطابق ہائی ٹیک مینوفیکچرنگ کے منافع میں سال بہ سال 6.3 فیصد اضافہ ہوا اور کنزیومر گڈز مینوفیکچرنگ کے منافع میں پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 2.4 فیصد اضافہ …

بیجنگ۔27اکتوبر (اے پی پی):چین کے قومی ادارہ برائے شماریات کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق جنوری سے ستمبر کے دوران مقررہ سائز سے بڑے صنعتی اداروں کا مجموعی منافع 5228.16 ارب یوآن رہا ۔ رپورٹ کے مطابق ہائی ٹیک مینوفیکچرنگ کے منافع میں سال بہ سال 6.3 فیصد اضافہ ہوا اور کنزیومر گڈز مینوفیکچرنگ کے منافع میں پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 2.4 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

مزید خبریں