بیجنگ ۔9اپریل (اے پی پی):چین کے ایک نرسنگ ہوم میں آتشزدگی سے 20 افراد ہلاک ہو گئے۔شنہوا نے صوبے ہیبی کے حکام کے حوالے سے بتایا کہ ایک مقامی نرسنگ ہوم میں آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک ہو گئے۔ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں ۔
چین، نرسنگ ہوم میں آتشزدگی سے 20 افراد ہلاک

مزید خبریں