بیجنگ ۔ 24 اکتوبر (اے پی پی) چین کی حکمران کمیونسٹ پارٹی نے صدر شی جن پنگ کی سیاسی نظریات کو چینی آئین کا باضابطہ حصہ بنا دیا جس کے بعد شی جن پنگ کو بانی رہنماﺅں ماﺅ زے تنگ اورڈنگ زیا پن کے برابر کا درجہ حاصل ہو گیا ہے اوران کو اقتدار کی کرسی پر وسیع تر اختیارات حاصل ہو گئے ہیں۔ بیجنگ کے گریٹ ہال آف دی …
چین، کمیونسٹ پارٹی نے صدر شی جن پنگ کی سیاسی نظریات کو چینی آئین کا حصہ بنا دیا شی جن پنگ کو ماﺅ زے تنگ کے برابر کا درجہ حاصل

مزید خبریں
بیجنگ ۔ 24 اکتوبر (اے پی پی) چین کی حکمران کمیونسٹ پارٹی نے صدر شی جن پنگ کی سیاسی نظریات کو چینی آئین کا باضابطہ حصہ بنا دیا جس کے بعد شی جن پنگ کو بانی رہنماﺅں ماﺅ زے تنگ اورڈنگ زیا پن کے برابر کا درجہ حاصل ہو گیا ہے اوران کو اقتدار کی کرسی پر وسیع تر اختیارات حاصل ہو گئے ہیں۔ بیجنگ کے گریٹ ہال آف دی پیپلز میں ہر پانچ سال بعد منعقد ہونے والی انیسویں نیشنل کانگریس آف دی کمیونسٹ پارٹی کے اجلاس کے دوران چین کے آئین میں خصوصی ترمیم کی منظوری دیتے ہوئے شی جن پنگ کی سیاسی نظریات کو آئین میں شامل کیا گیا جن میں شی جن پنگ کی سوشلزم پر نظریات کو ایک نئے دور کا عکاس قرار دیدیا گیا۔








