چینی سفارتخانے کے ڈپٹی چیف آف مشن لی جن ژاوکا پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کا دورہ

چینی سفارتخانے کے ڈپٹی چیف آف مشن لی جن ژاوکا پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کا دورہ پاک چین عسکری تعلقات کے فروغ کے لئے آئی ایس پی آر کے کردار کو سراہا راولپنڈی۔23 اگست(اے پی پی)چینی سفارتخانے کے ڈپٹی چیف آف مشن لی جن ژاہو نے پاکستان اور چین کے درمیان عسکری تعلقات کے فروغ کے لئے آئی ایس پی آر کے کردار کو سراہا ۔پاک فوج کے …

چینی سفارتخانے کے ڈپٹی چیف آف مشن لی جن ژاوکا پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کا دورہ
پاک چین عسکری تعلقات کے فروغ کے لئے آئی ایس پی آر کے کردار کو سراہا

راولپنڈی۔23 اگست(اے پی پی)چینی سفارتخانے کے ڈپٹی چیف آف مشن لی جن ژاہو نے پاکستان اور چین کے درمیان عسکری تعلقات کے فروغ کے لئے آئی ایس پی آر کے کردار کو سراہا ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق چینی سفارتخانے کے ڈپٹی چیف آف مشن لی جن ژاو نے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کا دورہ کیا اور ڈی جی آئی ایس پی آر ‘میجر جنرل آصف غفور سے ملاقات کی ۔

Leave a Reply