بیجنگ ۔ 3 ستمبر (اے پی پی) چین کے صدر شی جن پنگ نے افریقی ممالک کے ترقیاتی منصوبوں میں آئندہ تین سال کے دوران 60 ارب روپے کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے یہ اعلان افریقی ممالک کے سربراہی اجلاس کے موقع پر کیا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اس سرمایا کاری میں 15 ارب ڈالر کی امداد اور بلا سود قرضے …
چینی صدرکا افریقی ممالک کے ترقیاتی منصوبوں میں 60 ارب روپے کی سرمایا کاری کا اعلان
بیجنگ ۔ 3 ستمبر (اے پی پی) چین کے صدر شی جن پنگ نے افریقی ممالک کے ترقیاتی منصوبوں میں آئندہ تین سال کے دوران 60 ارب روپے کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے یہ اعلان افریقی ممالک کے سربراہی اجلاس کے موقع پر کیا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اس سرمایا کاری میں 15 ارب ڈالر کی امداد اور بلا سود قرضے بھی شامل ہیں۔









