بیجنگ ۔ 24 اپریل (اے پی پی) چین کے صدر شی جن پنگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاروف سے ملاقات کی۔چینی خبر رساں ادارے کے مطابق ملاقات کے دوران چینی صدر شی جن پنگ نے کہا کہ وہ رواں سال جون میں منعقد ہونے والی شنگھائی تعاون تنظیم کی سربراہی کانفرنس میں روسی صدر ولادی میر پیو ٹن کی شرکت کی امید …
چینی صدر شی سےروسی وزیر خارجہ کی ملاقات

مزید خبریں
بیجنگ ۔ 24 اپریل (اے پی پی) چین کے صدر شی جن پنگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاروف سے ملاقات کی۔چینی خبر رساں ادارے کے مطابق ملاقات کے دوران چینی صدر شی جن پنگ نے کہا کہ وہ رواں سال جون میں منعقد ہونے والی شنگھائی تعاون تنظیم کی سربراہی کانفرنس میں روسی صدر ولادی میر پیو ٹن کی شرکت کی امید رکھتے ہیں








