چینی وزیر خارجہ 12 دسمبر سے متحدہ عرب امارات، سعودی عرب اور اردن کا دورہ کریں گے

بیجنگ۔11دسمبر (اے پی پی):چین کے وزیرِ خارجہ وانگ یی 12 تا 16 دسمبر متحدہ عرب امارات، سعودی عرب اور اردن کا دورہ کریں گے۔ یہ اعلان چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے جمعرات کو کیا۔ انہوں نے کہا کہ چینی وزیر خارجہ تینوں ممالک کا دورہ متحدہ عرب امارات کے نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید النہیان سعودی عرب کے وزیرِ خارجہ فیصل بن فرحان آل سعود …

بیجنگ۔11دسمبر (اے پی پی):چین کے وزیرِ خارجہ وانگ یی 12 تا 16 دسمبر متحدہ عرب امارات، سعودی عرب اور اردن کا دورہ کریں گے۔ یہ اعلان چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے جمعرات کو کیا۔

انہوں نے کہا کہ چینی وزیر خارجہ تینوں ممالک کا دورہ متحدہ عرب امارات کے نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید النہیان

سعودی عرب کے وزیرِ خارجہ فیصل بن فرحان آل سعود اور اردن کے نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ و خارجہ امور و مہاجرین ایمن الصفدی کی دعوت پر کریں گے۔