بیجنگ ۔12اگست (اے پی پی):چین میں آسمانی بجلی گرنے سے 6 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے ۔ شنہوا کے مطابق مقامی حکام نےمشرقی چین کے صوبہ جیانگ سو کے شہر چانگ زو میں آسمانی بجلی گرنے سے 6 افراد کے ہلاک اور 10 کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔ مزید کہا گیاکہ ہلاک اور زخمی افراد کو ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے ۔
چین میں آسمانی بجلی گرنے سے 6 افراد ہلاک اور 10 زخمی

مزید خبریں