چین میں عالمی تجارتی نمائش’ میں شرکت کےلئے 26 جنوری2017ءتک درخواستیں طلب

اسلام آباد ۔ 15 جنوری (اے پی پی) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان(ٹی ڈی اے پی) نے چین کے صوبے ہیلانگ جیاژنگ میں منعقد ہونے والی پانچ روزہ عالمی تجارتی نمائش” ہاربن انٹرنیشنل اکنامک اینڈ ٹریڈ فیئر“ میں شرکت کےلئے 26 جنوری2017ءتک درخواستیں طلب کر لیں۔

Leave a Reply