چین میں مارچ کے دوران صاف شدہ تیل کے ذخائر میں کمی

بیجنگ۔29اپریل (اے پی پی)ماہرین نے کہا ہے کہ مارچ کے دوران چین میں صاف شدہ تیل کے ذخائر میں کمی ہوئی جس کی و جہ امریکا چین تجارتی کشیدگی کے باعث ڈیزل کی طلب میں کمی ہے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق مارچ کے دوران چین میں ریفائنڈ آئل کے ذخائر 21.44 ملین ٹن رہے جو فروری کی سطح سے 0.55 فیصد کم رہے