بیجنگ ۔ 24 مئی (اے پی پی)چین میں کوئلے کی کان میں پانی بھر جانے سے 11 کان کن پھنس گئے۔ چین کے خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے شمالی صوبے شانزی میں سیلاب کے باعث 11کان کن کوئلے کی ایک کان میں پھنس گئے۔ صوبائی انتظامیہ نے اطلاع موصول ہونے کے بعد پھنسے ہوئے افراد کو کان سے نکالنے کے لئے کوششیں شروع کر دی ہیں تا ہم …
چین میں کوئلے کی کان میں پانی بھر جانے سے 11 کان کن پھنس گئے

مزید خبریں
بیجنگ ۔ 24 مئی (اے پی پی)چین میں کوئلے کی کان میں پانی بھر جانے سے 11 کان کن پھنس گئے۔ چین کے خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے شمالی صوبے شانزی میں سیلاب کے باعث 11کان کن کوئلے کی ایک کان میں پھنس گئے۔ صوبائی انتظامیہ نے اطلاع موصول ہونے کے بعد پھنسے ہوئے افراد کو کان سے نکالنے کے لئے کوششیں شروع کر دی ہیں تا ہم ابھی تک کسی جانی یا مالی نقصان کے بارے میں اطلاع موصول نہیں ہوئی۔








