چین میں گندم کے سرکاری ذخیرہ سے 2,676 ٹن گندم فروخت

بیجنگ۔ 7ستمبر (اے پی پی) چین نے گندم کے سرکاری ذخیرہ سے 2,676 ٹن گندم فروخت کر دی،چین کے نیشنل گرین ٹریڈ سنٹر کے مطابق گندم کے سرکاری ذخیرہ سے 2,676 ٹن گندم مقامی مارکیٹ میں 2249 یوان( 329.38 ڈالر)µ فی ٹن کے حساب سے نکال دی ہے جو کہ 2012 کی کل گندم کا 45.81 فیصد ہے۔ادارہ نے 2013 میں سرکاری ذخیرہ کے لئے خریدی گئی درآمدی گندم بھی …

بیجنگ۔ 7ستمبر (اے پی پی) چین نے گندم کے سرکاری ذخیرہ سے 2,676 ٹن گندم فروخت کر دی،چین کے نیشنل گرین ٹریڈ سنٹر کے مطابق گندم کے سرکاری ذخیرہ سے 2,676 ٹن گندم مقامی مارکیٹ میں 2249 یوان( 329.38 ڈالر)µ فی ٹن کے حساب سے نکال دی ہے جو کہ 2012 کی کل گندم کا 45.81 فیصد ہے۔ادارہ نے 2013 میں سرکاری ذخیرہ کے لئے خریدی گئی درآمدی گندم بھی 2320 یوان فی ٹن میں آکشن کے لئے پیش کر دی ہے جو کہ 2013 میں درآمد کی گئی گندم کا 0.04 فیصد ہے۔