چین نے مزید 9 سیٹلائٹس کامیابی کے ساتھ زمین کے گرد مدار میں بھیج دیئے

بیجنگ۔10دسمبر (اے پی پی):چین نےلی جیان-1 یا کنیٹیکا-1وائے11کیریئر راکٹ کے ذریعے مزید 9 سیٹلائٹ کامیابی کے ساتھ زمین کے گرد مدار میں بھیج دیئے، جن میں متحدہ عرب امارات کا ایک سیٹلائٹ بھی شامل ہے۔ شنہوا کے مطابق چینی حکام کے مطابق راکٹ کو بد ھ کو دوپہر 12 بجکر 3 منٹ (بیجنگ وقت) پر ڈونگ فینگ کمرشل سپیس انوویشن پائلٹ زون سے لانچ کیا، جو کہ شمال مغربی چین …

بیجنگ۔10دسمبر (اے پی پی):چین نےلی جیان-1 یا کنیٹیکا-1وائے11کیریئر راکٹ کے ذریعے مزید 9 سیٹلائٹ کامیابی کے ساتھ زمین کے گرد مدار میں بھیج دیئے، جن میں متحدہ عرب امارات کا ایک سیٹلائٹ بھی شامل ہے۔ شنہوا کے مطابق چینی حکام کے مطابق راکٹ کو بد ھ کو دوپہر 12 بجکر 3 منٹ (بیجنگ وقت) پر ڈونگ فینگ کمرشل سپیس انوویشن پائلٹ زون سے لانچ کیا، جو کہ شمال مغربی چین میں جِیُوچُوآن سیٹلائٹ لانچ سینٹر کے نزدیک واقع ہے۔ لانچ کے بعد تمام سیٹلائٹس کامیابی کے ساتھ مقررہ مدار میں داخل ہو گئے ہیں۔