چین پاکستان اقتصادی راہداری کی ساتویں مشترکہ تعاون کمیٹی کا اجلاس دوسرے روز بھی جاری

اسلام آباد ۔ 21 نومبر (اے پی پی) چین پاکستان اقتصادی راہداری کی ساتویں مشترکہ تعاون کمیٹی کا اجلاس منگل کو دوسرے روز بھی جاری رہا۔ اجلاس کی صدارت وفاقی وزیرداخلہ، منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات احسن اقبال اور ان کے چینی ہم منصب کر رہے ہیں۔

Leave a Reply