چین پاکستان اقتصادی راہداری کے اگلے مرحلے پر کام شروع ہوچکا ہے، سی پیک اتھارٹی

اسلام آباد ۔ 8 جولائی (اے پی پی) موجودہ حکومت کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے لئے سازگارپالیسیوں کے ذریعے سرمایہ کاروں کو تمام ممکنہ سہولیات فراہم کررہی ہے، ''ایک خطہ ایک شاہراہ''(ون بیلٹ ون روڈ) منصوبہ موجودہ صدی کی تقدیر بدل دے گا جس میں چین پاکستان اقتصادی راہداری ایک اہم منصوبہ ہے۔ سی پیک اتھارٹی حکام کے مطابق چین پاکستان اقتصادی راہداری کے اگلے مرحلے پر کام شروع ہوچکا …

اسلام آباد ۔ 8 جولائی (اے پی پی) موجودہ حکومت کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے لئے سازگارپالیسیوں کے ذریعے سرمایہ کاروں کو تمام ممکنہ سہولیات فراہم کررہی ہے، ”ایک خطہ ایک شاہراہ”(ون بیلٹ ون روڈ) منصوبہ موجودہ صدی کی تقدیر بدل دے گا جس میں چین پاکستان اقتصادی راہداری ایک اہم منصوبہ ہے۔ سی پیک اتھارٹی حکام کے مطابق چین پاکستان اقتصادی راہداری کے اگلے مرحلے پر کام شروع ہوچکا ہے۔ رشکئی خصوصی اقصادی زون سی پیک کے تحت قائم کیاجانے والا اقتصادی زون ہوگا۔