چین پاکستان کو اپنی ہمسائیگی کی پالیسی میں اولین ترجیح دیتا رہے گا،چین کے سفیر ینگ یاو کا پیغام

اسلام آباد ۔ 23 دسمبر (اے پی پی) پاکستان میں چین کے سفیر ینگ یاو نے کہا ہے کہ چین پاکستان کو اپنی ہمسائیگی کی پالیسی میں اولین ترجیح دیتا رہے گا۔ پاکستان میں اپنی نئی ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد ہفتہ کو اپنے ایک پیغام میں چینی سفیر نے کہاکہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے شاندار نتائج آئے ہیں اور چین پاکستان کو اپنی ہمسائیگی کی پالیسی میں اولین …

اسلام آباد ۔ 23 دسمبر (اے پی پی) پاکستان میں چین کے سفیر ینگ یاو نے کہا ہے کہ چین پاکستان کو اپنی ہمسائیگی کی پالیسی میں اولین ترجیح دیتا رہے گا۔ پاکستان میں اپنی نئی ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد ہفتہ کو اپنے ایک پیغام میں چینی سفیر نے کہاکہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے شاندار نتائج آئے ہیں اور چین پاکستان کو اپنی ہمسائیگی کی پالیسی میں اولین ترجیح دیتا رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ چین مشترکہ مستقبل کیلئے چین پاکستان مشترکہ معاشرے کے قیام کیلئے کام کرتارہے گا۔

Leave a Reply