ریاض۔27نومبر (اے پی پی):چین کی وزارت دفاع کے ترجمان رین گوؤ چیانگ نے بیجنگ میں کہا کہ چین امریکہ اور تائیوان کے درمیان ہر قسم کسی کے سرکاری تبادلے اورفوجی رابطوں کی بھر پور مخالفت کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چین کسی فرد یا قوت کو اپنے مادروطن پر چڑھائی یا جغرافیائی تقسیم کی اجازت نہیں دے گا۔انہوں نے کہا کہ چینی پیپلز لبریشن آرمی کسی بھی سنگین صورتحال …
چین کی امریکہ اور تائیوان کے درمیان سرکاری تبادلوں اور فوجی روابط کی شدید مخالفت

مزید خبریں
ریاض۔27نومبر (اے پی پی):چین کی وزارت دفاع کے ترجمان رین گوؤ چیانگ نے بیجنگ میں کہا کہ چین امریکہ اور تائیوان کے درمیان ہر قسم کسی کے سرکاری تبادلے اورفوجی رابطوں کی بھر پور مخالفت کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چین کسی فرد یا قوت کو اپنے مادروطن پر چڑھائی یا جغرافیائی تقسیم کی اجازت نہیں دے گا۔انہوں نے کہا کہ چینی پیپلز لبریشن آرمی کسی بھی سنگین صورتحال کا منہ توڑ جواب دے گی اور قومی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا بھرپور دفاع کرے گی۔








