چین کی بلوچستان میں دہشت گرد حملے کی مذمت

چین کی بلوچستان میں دہشت گرد حملے کی مذمت

بیجنگ۔25مئی (اے پی پی):چین نے پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ شنہوا کے مطابق چین کی مائو ننگ نے پیر کو کہا ہے کہ چین پاکستان میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی مذمت کرتا ہے، جس کے نتیجے میں بھاری جانی نقصان ہوا۔ انہوں نے جاں بحق افراد کے اہلِ خانہ سے تعزیت اور زخمیوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔

مزید خبریں