بیجنگ ۔ 27 دسمبر (اے پی پی) سال 2016ءکے دوران چین کی بیرون ممالک سرمایہ کاری 161ارب ڈالر تک پہنچنے کی توقع ظاہر کی گئی ہے ۔ چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق وزیر تجارت گاﺅ ہوچنگ نے گذشتہ روز بتایا کہ سال 2016ءمیں غیرمالیاتی بیرونی سرمایہ کاری 1.2ٹریلین یوآن(161 ارب ڈالر) تک پہنچنے کا امکان ہے
چین کی بیرون ممالک سرمایہ کاری 161ارب ڈالر تک پہنچنے کی توقع

مزید خبریں