چین کی صنعتی پیداوار میں اضافہ

بیجنگ ۔ 13 دسمبر (اے پی پی) اقتصادی ماہرین نے کہا ہے کہ نومبر کے دوران چین کی صنعتی پیداوار میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ڈھانچہ جاتی تبدیلیاں، مستقل اثاثوں میں سرمایہ کاری ، مصنوعات کی سپلائی اور صنعتی سرگرمیوں میں اضافہ ہے۔ بلوم برگ کی ایک جائزہ سروے رپورٹ کے مطابق نومبر کے دوران چین کی صنعتی پیداوار میں 6.2 فیصد اور پرچون فروشی میں 10.8 فیصد اضافہ …

بیجنگ ۔ 13 دسمبر (اے پی پی) اقتصادی ماہرین نے کہا ہے کہ نومبر کے دوران چین کی صنعتی پیداوار میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ڈھانچہ جاتی تبدیلیاں، مستقل اثاثوں میں سرمایہ کاری ، مصنوعات کی سپلائی اور صنعتی سرگرمیوں میں اضافہ ہے۔ بلوم برگ کی ایک جائزہ سروے رپورٹ کے مطابق نومبر کے دوران چین کی صنعتی پیداوار میں 6.2 فیصد اور پرچون فروشی میں 10.8 فیصد اضافہ ہوا ۔

مزید خبریں

Leave a Reply