بیجنگ۔8دسمبر (اے پی پی):چین کی غیرملکی تجارت رواں سال کے پہلے 11 ماہ کے دوران 3.6 فیصد اضافے سے 412.1 کھرب یوان تک پہنچ گئی۔ شنہوا کے مطابق پیر کو جاری سرکاری اعدادوشمار میں بتایا گیا ہے کہ چین کی مجموعی درآمدات اور برآمدات جنوری تا نومبر 2025 کے دوران 3.6 فیصد اضافہ کے ساتھ 412.1 کھرب یوآن (58.2 کھرب امریکی ڈالر) تک پہنچ گئیں۔محکمہ کسٹمز کے مطابق نومبر میں …
چین کی غیرملکی تجارت 11 ماہ کے دوران 3.6 فیصد اضافے سے 412.1 کھرب یوان تک پہنچ گئی

مزید خبریں
بیجنگ۔8دسمبر (اے پی پی):چین کی غیرملکی تجارت رواں سال کے پہلے 11 ماہ کے دوران 3.6 فیصد اضافے سے 412.1 کھرب یوان تک پہنچ گئی۔ شنہوا کے مطابق پیر کو جاری سرکاری اعدادوشمار میں بتایا گیا ہے کہ چین کی مجموعی درآمدات اور برآمدات جنوری تا نومبر 2025 کے دوران 3.6 فیصد اضافہ کے ساتھ 412.1 کھرب یوآن (58.2 کھرب امریکی ڈالر) تک پہنچ گئیں۔محکمہ کسٹمز کے مطابق نومبر میں بھی برآمدات و درآمدات کی شرح نمو مستحکم رہی ، صرف نومبر کے مہینے میں چین کی درآمدات و برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 4.1 فیصد اضافہ ہوا اور مجموعی تجارت کا حجم 39 کھرب یوآن ریکارڈ کیا گیا۔








