اسلام آباد ۔ 22 مارچ (اے پی پی)چین نے وزیراعظم عمران خان اور بری فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ کی ملک میں کورونا وائرس پر قابو پانے کی کوششوں کی تعریف کی ہے۔اتوار کو ایک ٹویٹ میں چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لی جیان ژاﺅ نے کہا کہ پاکستان نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں ذمہ دار اور پرعزم قوم ہونے کا ثبوت دیا۔انہوں نے کہا کہ …
چین کی وزیراعظم عمران خان اور بری فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ کی ملک میں کورونا وائرس پر قابو پانے کی کوششوں کی تعریف

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 22 مارچ (اے پی پی)چین نے وزیراعظم عمران خان اور بری فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ کی ملک میں کورونا وائرس پر قابو پانے کی کوششوں کی تعریف کی ہے۔اتوار کو ایک ٹویٹ میں چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لی جیان ژاﺅ نے کہا کہ پاکستان نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں ذمہ دار اور پرعزم قوم ہونے کا ثبوت دیا۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم اور بری فوج کے سربراہ نے پاکستانیوں سے کہا ہے کہ وہ چینی تجربات سے استفادہ کریں۔








