چین کی پارلیمان نے آلودگی پرقابو پانے کےلئے نئے ٹیکسوں کی منظوری دیدی

شنگھائی ۔ 26 دسمبر (اے پی پی) چین کی پارلیمان نے آلود گی پر قابو پانے کےلئے نئے ٹیکسوں کی منظوری دیدی ہے۔ برطانوی خبررساں ایجنسی کے مطابق چینی پارلیمان نے 2018ءسے صنعتوں پر نئے ٹیکسوں کے اطلاق کی منظوری دیدی ہے

مزید خبریں

Leave a Reply