چین کے شہر فوجو میں پہلی ڈیجیٹل کانفرنسکا انعقاد،صدر شی جن پنگ کا تہنیتی پیغام

بیجنگ ۔ 23 اپریل (اے پی پی) چین کے شہر فوجو میں پہلی ڈیجیٹل چائنا کانفرنس شروع ہو گئی۔چائنا ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق اس 3 روزہ کانفرنس میں چینی صدر شی جن پنگ نے اپنے تہنیتی پیغام میں کہا ہے کہ اس وقت سائنس و ٹیکنالوجی کی ترقی تیزی کے ساتھ ہورہی ہے جس سے اقتصادی و سماجی ترقی ، اورملک کے انتظامی نظام کو فروغ دیا جارہا ہے