بیجنگ ۔8جنوری (اے پی پی):چین کے غیر ملکی ذخائربڑھ کر 3.238 ٹریلین ڈالر تک پہنچ گئے۔چینی حکام کی جانب سے جاری ایک رپورٹ کے مطابق چین کے غیر ملکی ذخائر (فارن ایکسچینج ریزرو) دسمبر 2023 میں 66بلین ڈالر کے اضافے کے ساتھ 3.238 ٹریلین ڈالر تک پہنچ گئے جو کہ نومبر 2023 میں 3.172 ٹریلین ڈالر پر تھے۔رپورٹ کے مطابق دسمبر میں چینی کرنسی یوان کی قدر میں امریکی ڈالر …
چین کے غیر ملکی ذخائربڑھ کر 3.238 ٹریلین ڈالر تک پہنچ گئے

مزید خبریں
بیجنگ ۔8جنوری (اے پی پی):چین کے غیر ملکی ذخائربڑھ کر 3.238 ٹریلین ڈالر تک پہنچ گئے۔چینی حکام کی جانب سے جاری ایک رپورٹ کے مطابق چین کے غیر ملکی ذخائر (فارن ایکسچینج ریزرو) دسمبر 2023 میں 66بلین ڈالر کے اضافے کے ساتھ 3.238 ٹریلین ڈالر تک پہنچ گئے جو کہ نومبر 2023 میں 3.172 ٹریلین ڈالر پر تھے۔رپورٹ کے مطابق دسمبر میں چینی کرنسی یوان کی قدر میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں 0.52 اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔








