اسلام آباد ۔ 17 اکتوبر (اے پی پی) ڈائریکٹر جنرل قومی کمیشن برائے پیشہ وارانہ و تکنیکی تربیت (نیوٹیک) نعیم صدیقی نے کہا ہے کہ نوجوانوں کوبہترین فنی مہارت کی فراہمی سے باعزت روزگار کی فراہمی میں بھر پور کردار ادا کررہے ہیں،مشرق وسطیٰ کے ممالک کو تربیت یافتہ افرادی قوت کی فراہمی کے لئے معاہدے کئے جارہے ہیں جس سے ہمارے نوجوانوں کو روزگار جبکہ ملک کو قیمتی زرمبادلہ …
ڈائریکٹر جنرل نیوٹیک نعیم صدیقی کا تقریب سے خطاب

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 17 اکتوبر (اے پی پی) ڈائریکٹر جنرل قومی کمیشن برائے پیشہ وارانہ و تکنیکی تربیت (نیوٹیک) نعیم صدیقی نے کہا ہے کہ نوجوانوں کوبہترین فنی مہارت کی فراہمی سے باعزت روزگار کی فراہمی میں بھر پور کردار ادا کررہے ہیں،مشرق وسطیٰ کے ممالک کو تربیت یافتہ افرادی قوت کی فراہمی کے لئے معاہدے کئے جارہے ہیں جس سے ہمارے نوجوانوں کو روزگار جبکہ ملک کو قیمتی زرمبادلہ میسرہو سکے گا۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے سرٹیفکیٹس اور ٹول کٹس کی تقسیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔








