اسلام آباد ۔ 8 جولائی (اے پی پی) ڈالرکے مقابلے میں روپیہ کی قدرمیں 19 پیسہ کا اضافہ ریکارڈکیاگیا۔انٹربینک ڈالر کی شرح مبادلہ 166.76 رہی۔ فوریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق اوپن مارکیٹ مین ڈالر کی قیمت خرید166.7 روپے اور قیمت فروخت 167.7 روپے ریکارڈ کی گئی۔سٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں یوروکی قدرمیں 11 پیسے کی کمی ریکارڈکی گئی جس کے بعد یوروکی قیمت 188.18 روپے ہوگئی۔جاپانی ین …
ڈالرکے مقابلے میں روپیہ کی قدرمیں 19 پیسہ کا اضافہ ریکارڈکیاگیا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 8 جولائی (اے پی پی) ڈالرکے مقابلے میں روپیہ کی قدرمیں 19 پیسہ کا اضافہ ریکارڈکیاگیا۔انٹربینک ڈالر کی شرح مبادلہ 166.76 رہی۔ فوریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق اوپن مارکیٹ مین ڈالر کی قیمت خرید166.7 روپے اور قیمت فروخت 167.7 روپے ریکارڈ کی گئی۔سٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں یوروکی قدرمیں 11 پیسے کی کمی ریکارڈکی گئی جس کے بعد یوروکی قیمت 188.18 روپے ہوگئی۔جاپانی ین 1.55 روپے پرمستحکم رہا جبکہ برطانوی پاونڈ کی قدرمیں 68 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد پاونڈ کی قدر209 روپے ہوگئی،سعودی ریال اوراماراتی درہم کی قدرمیں بالترتیب 5،5 پیسے کی کمی ہوئی۔








