ڈالر اور یورو کے مقابلے میں ین کی شرح تبادلہ میں اضافے کا رجحان

ٹوکیو ۔ 27 مئی (اے پی پی) ایشیائی کرنسی مارکیٹ میں جمعہ کو ڈالر اور یورو کے مقابلے میں ین کی شرح تبادلہ میں اضافے کا رجحان رہا جس کی وجہ دنیا کے ترقی یافتی صنعتی جمہوری ممالک کے گروپ ”جی سیون“ کا غیر ملکی کرنسی مارکیٹس میں عدم مداخلت کے عزم کا اعادہ ہے۔

Leave a Reply