اسلام آباد ۔ 21 اگست (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کے ٹویٹ کے ردعمل میں کہا ہے کہ ڈالر کی کی قدر اور قیمت کی ایڈجسٹمنٹ آپ کے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ن لیگ کے آخری سال میں شروع کر دی تھی اور انہوں نے لائیو پروگرام میں ڈار کی پالیسی کو غلط …
ڈالر کی کی قدر اور قیمت کی ایڈجسٹمنٹ آپ کے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ن لیگ کے آخری سال میں شروع کر دی تھی معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل کا ٹویٹ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 21 اگست (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کے ٹویٹ کے ردعمل میں کہا ہے کہ ڈالر کی کی قدر اور قیمت کی ایڈجسٹمنٹ آپ کے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ن لیگ کے آخری سال میں شروع کر دی تھی اور انہوں نے لائیو پروگرام میں ڈار کی پالیسی کو غلط مانا اور اسے سپورٹ کیا۔جمعہ کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ مالی بددیانتی تو آپ نہیں چھوڑ سکتے، فکری بددیانتی ہی چھوڑ دیں۔








