سیالکوٹ ۔ یکم ستمبر (اے پی پی)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے الیکٹرانک میڈیا ایسویسی ایشن سیالکوٹ کی تقریب میں نو منتخب عہدیداران سے حلف لیا۔نو منتخب عہدیداران میں حامد رضا کاہلوں صدر ، انجم نقوی نائب صدر الیکٹرانک میڈیا منتخب ،یاسر رضا جنرل سیکرٹری، عظیم شہزاد جوائنٹ سیکرٹری اور ندیم عطا غوری فنانس سیکرٹری منتخب ہوئے۔ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے الیکٹرانک …
ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے الیکٹرانک میڈیا ایسویسی ایشن سیالکوٹ کے نو منتخب عہدیداران سے حلف لیا

مزید خبریں
سیالکوٹ ۔ یکم ستمبر (اے پی پی)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے الیکٹرانک میڈیا ایسویسی ایشن سیالکوٹ کی تقریب میں نو منتخب عہدیداران سے حلف لیا۔نو منتخب عہدیداران میں حامد رضا کاہلوں صدر ، انجم نقوی نائب صدر الیکٹرانک میڈیا منتخب ،یاسر رضا جنرل سیکرٹری، عظیم شہزاد جوائنٹ سیکرٹری اور ندیم عطا غوری فنانس سیکرٹری منتخب ہوئے۔ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے الیکٹرانک میڈیا کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد دی۔








